منگچر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق منگچر کے علاقے ملنگزئی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے غیر مقامی افراد کو ہلاک کیا۔
ذرائع کے مطابق چاروں کا تعلق پنجاب کے علاقے صادق آباد سے بتایا جاتا ہے۔
حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔