چهارشنبه, اپریل 16, 2025
Homeخبریںپسنی ببرشور سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا

پسنی ببرشور سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا

پسنی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پسنی ببر شور سے قابض پاکستانی فورسز نے شام 5 بجے کے وقت چھاپہ مارکر ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت نظام نور ولد محمود رحمدان، سکنہ ببر شور پسنی کے نام سے ہوا ہے۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کا تاحال کوئی اتہ پتہ نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز