مستونگ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دس روز قبل قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں میں جبری لاپتہ نوجوان کی مستونگ سے لاش برآمد، جس کی شناخت محمد فہد لہڑی کے نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع کےمطابق محمد فہد لہڑی کو 4 مئی میں قابض پاکستانی فورسز نے اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے تھے کل اس کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔