جمعه, جون 6, 2025
Homeخبریںکہنوج جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی 

کہنوج جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی 

کہنوج (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز پیر کو فجر کے وقت ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے اسے پھانسی دے دی گئی جسے گزشتہ روز کہنوج جیل میں قید تنہائی میں منتقل کیا گیا تھا۔

اس بلوچ قیدی کی شناخت 30 سالہ ایمان سابکی ولد یحیی ساکن زہکلوت کے نام سے ہوئی ۔

ذرائع کے مطابق ایمان سابکی کو 2023 جنوبی رودبار میں ردبر میں منشیات سے متعلق الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے عدالت میں مقدمہ چلانے کے بعد اسے موت کی سزا سنائی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز