کابل( ہمگام نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابلکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے خودکش حملہ، تازہ ترین اطلاع کے مطابق اب تک اس حملے میں کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ، واضح رہے کہ گذشتہ شب بھی مزار شریف میں بھارتی قونصل خانے پہ بھی حملہ ہوا تھا