تمپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے نظر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالباقی ولد محمد ایوب سکنہ نظر آ باد تمپ موقع پر ہلاک جب کہ طیعب ولدنورمحمد سکنہ نظر آ باد اور عبدالقدوس ولد فیض محمد سکنہ نظر آباد زخمی ہوگئے۔