یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںگریشہ میں مسلح افراد اور ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں کے درمیان جھڑپ

گریشہ میں مسلح افراد اور ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں کے درمیان جھڑپ

خضدار ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خضدار گریشہ بدرنگ مرو کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد اور مقامی سرکاری کارندوں ( ڈیتھ اسکوائڈ ) کے درمیان جھڑپ کی اطلاعات ہیں ۔ ذرائع کے مطابق جھڑپ کے دوران دونوں طرف سے جانی نقصان ہوا ہے ،تاہم مکمل تفصیلات نہیں مل سکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز