قلات (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 25 جون کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں ڈور کے مقام پر سڑک کی تعمیر میں مصروف کمپنی کو نشانہ بنایا۔
ترجمان نے کہا ہے حملے کے نتیجے میں گاڑیوں و دیگر مشینری کو نقصان پہنچا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔


