یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںگوادر، خفیہ اداروں کے کارندوں پر دستی بمب حملہ

گوادر، خفیہ اداروں کے کارندوں پر دستی بمب حملہ

گوادر ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقہ نیا آباد میں نامعلوم افراد نے پاکستانی خفیہ اداروں کے کارندوں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق دھماکہ گوادر کے علاقہ نیاآباد میں خفیہ اداروں کے ٹھکانے پر ہوا ہے جس کے نتیجے میں خفیہ اداروں کے کارندوں کو جانی مالی نقصان پہنچا ہے۔

 عینی شاہدین کے مطابق بم حملہ اس وقت کیاگیا جب خفیہ ادارے کے کارندے اپنے ٹھکانے پر پہنچ چکے تھے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز