شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںمشکے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ

مشکے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ

آواران ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ آواران مشکے سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں مسلم ولد عبدالغنی اور نمروز ولد تاج محمد سکنہ میہی کو رواں مہینے 5 جولائی کو مشکے کے علاقے کالار سے قابض پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز