قلات (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے قلات دشت گوران میں بلوچ سرمچاروں کی ناکہ بندی جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق سرمچار اپنے پوزیشنوں پر الرٹ ہیں، جبکہ دشمن فوج جائے وقوعہ سے غائب ہے۔
ایف سی نے پیش قدمی کی کوشش کی، جو سرمچاروں کی منظم حکمت عملی کے باعث ناکام ہوگئی۔