شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریں: قلات میں قابض فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپوں کی...

: قلات میں قابض فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات

قلات (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے قلات دشت گوران میں قابض فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاع ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق جھڑپ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

علاقے میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں، جبکہ قابض فورسز کی نقل و حرکت محدود ہو چکی ہے۔ سرمچار منظم حکمت عملی کے تحت مزاحمت کر رہے ہیں۔

مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز