شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںشال بم دھماکہ ایک خاتون زخمی ،قلات فورسز بس پر حملہ 3...

شال بم دھماکہ ایک خاتون زخمی ،قلات فورسز بس پر حملہ 3 اہلکار ھلاک 7 زخمی

شال ،قلات (ہمگام نیوز )

مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے علاقہ ہزارگنجی میں مری کیمپ کے قریب بارودی سرنگ دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک راہ گیر خاتون زخمی ہوگئی۔

دوسری جانب قلات میں نیمرغ کراس پر مسلح افراد نے کراچی سے شال جانے والی قابض پاکستانی فورسز کے بس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ھلاک 7 زخمی ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز