شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںسوراب میں کریش پلانٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔...

سوراب میں کریش پلانٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

سوراب (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ 15 جولائی کو رات 10 بجے ہمارے سرمچاروں نے سوراب میں تاریکی ڈیم کے قریب کریش پلانٹ پر حملہ کرکے کمپنی کی مشینری و دیگر آلات کو نظر آتش کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز