یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںسوئی گوپٹ کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز پر حملہ، 6 ہلاک...

سوئی گوپٹ کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز پر حملہ، 6 ہلاک 10 زخمی

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں گوپٹ کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق 6 ایف سی اہلکاروں کے ہلاکت اور 10 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز