سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار قتل

کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار قتل

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ایک ہی ہفتہ میں چارپولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ۔پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ملتان محلہ کے قریب نماز جمعہ کے دوران ایک مسجد کے باہر دو پولیس اہلکار سیکورٹی کی ڈیوٹ انجام دے رہے تھے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دو پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی جس میں ،مشتاق مشیر اور ساجد محمود ہلاک ہوگئے،گزشتہ دنوں سریاب روڈ پرایک حملے میں دوپولیس اہلکار ہلاک ہوگئے تھے
یہ بھی پڑھیں

فیچرز