یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکیچ ناصرآباد میں گیس لیجانے والے ٹینکر ٹرک کو نظرآتش کرنے کی...

کیچ ناصرآباد میں گیس لیجانے والے ٹینکر ٹرک کو نظرآتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کیچ (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 19 جولائی کو ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ناصر آباد میں قدرتی گیس لیجانے والے ایک ٹینکر ٹرک کو نظر آتش کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز