سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںجھاؤ, مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے دو مغویوں اغوا کے چند...

جھاؤ, مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے دو مغویوں اغوا کے چند گھنٹے کے اندر قتل کردیا

جھاؤ ( ہمگام نیوز )مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ جھل جھاؤ میں قابض پاکستانی فورسز کے بنائے گئے مقامی مسلح جتھے کے کارندوں نے آج دو نوجوانوں نذیر احمد ولد بہرام بلوچ کو جلائی کانی گاؤں میں واقع اس کے گھر سے صبح کے وقت اسلح کے زور پر اغوا کرلیا، جبکہ دوسری جانب جہل جھاؤ سے نور خان ولد امیر بخش سکنہ جہل جھاؤ نامی نوجوان کو بھی دوسرے مقام سے اغوا کرکے لے گئے ،چند گھنٹے بعد دونوں کو قتل کرکے جہل جھاؤ میں پھینک دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز