یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںمستونگ بم دھماکہ قابض پاکستانی فوج کے میجر سمیت چھ...

مستونگ بم دھماکہ قابض پاکستانی فوج کے میجر سمیت چھ اہلکار ہلاک

مستونگ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان مستونگ کے علاقے تلخ کاوی میں پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس میں پاکستانی فوج کے میجر زید سمیت چھ اہلکار ھلاک متعدد زخمی ہوگئے۔

یاد رہے کہ آج مستونگ میں یہ پاکستانی فورسز پر دوسرا بڑا حملہ ہے، اس سے قبل صبح کے وقت آب گل کے مقام پر فورسز کے پیدل اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا جس میں چھ اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔

ذرائع کے مطابق آج مستونگ میں جاری بڑے پیمانے کے فوجی آپریشن کے دوران پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد علاقے میں موجود تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز