دوشنبه, جون 16, 2025
Homeخبریںگوادر : پاکستانی فورسز پہ حملہ 2 ہلاک ، 5 زخمی

گوادر : پاکستانی فورسز پہ حملہ 2 ہلاک ، 5 زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق گوادر کے علاقے جیونی میں پاکستانی فورسز کی گاڑی پہ حملہ ، تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے جیونی میں پاکستانی فورسزکی گاڑی پہ نامعلوم افراد نے بم سے حملہ جس سے اب تک کی اطلاع کے مطابق دو اہلکار ہلاک اور پانچ اہلکار شدید زخمی ہوئیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز