یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںبلوچستان ٹرانسپورٹرز نے بلوچ سرمچاروں سے اپیل کی ہے کہ انکے گاڑیوں...

بلوچستان ٹرانسپورٹرز نے بلوچ سرمچاروں سے اپیل کی ہے کہ انکے گاڑیوں کو آگ نہ لگائیں

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان، آل بلوچستان ٹرانسپورٹ نے بلوچ مسلح تنظیموں وسرمچاروں سے اپیل کی ہے ہم بلوچستان والوں کے پاس ٹرانسپورٹ کے سوا اور کوئی روزگار نہیں ہے نہ ہمارے بلوچستان میں کوئی فیکٹری ہے نہ کوئی اور روزگار جس سے ہم اپنے بچوں کیلئے دو وقت کی روثی پیدا کرے نہ ہمارے بچوں کی تعلیم کے خرچے پورا ھونگے ہمارے ایک گاڑی سے ہمارے کتنے غریب بلوچوں کے گھر کے چولہے جلتے ہیں ہمارے بوزر گاڑیاں بلوچستان کی گیس سپلائی نہیں کرتے ہیں بلکہ یہ ایل پی جی ایران سے آتی ہے ہمارے گاڑیاں بلوچستان کی معدنیات نہیں لے جاتے، ہم تمام بلوچ مصلح تحریکوں کے سربراہان سے گزارش کرتے ہے کہ ہماری گاڑیوں کو نہیں جلایا جاۓ یہ گاڑیاں سب غریب بلوچوں کے ہے اس درخواست پر بہت ہی سوچ اور نظر ثانی کرے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز