سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںدلگان ایک گھر پر ایرانی قابض فوج کی چھاپہ بلوچ شہری کو...

دلگان ایک گھر پر ایرانی قابض فوج کی چھاپہ بلوچ شہری کو جبری لاپتہ کردیا

دلگان ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان گزشتہ روز
جمعرات 24 جولائی 2025 کو ایرانی قابض فورسز نے دلگان میں چاہ ہاشم ، مندات کے رھائشی عیسی ناروی نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مارکر انھیں حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

عینی شاہدین کے مطابق ایرانی قابض فوج نے جمعرات کی صبح 5 بجے عیسیٰ کے رہائشی مکان پر چھاپہ مارا اور اسے بغیر کسی الزام یا عدالتی وارنٹ کے گرفتار کرلیا اور اس کی گاڑی بھی ضبط کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز