خضدار ( ہمگام نیوز ) بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی زیدی کے سینئر رہنماء ڈاکٹر عبد المجید مینگل کو گزشتہ روز مسلح افراد نے خضدار بازار سے اغوا کرلیا اور رات گئے انھیں قتل کرکے سورگز ندی میں پھینک دیا ۔
مقامی انتظامیہ نے نعش برآمد کرکے ہسپتال پہنچادی مزید تفتیش جاری ہے ۔