یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںشال قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں باپ بیٹوں سمیت 6 افراد جبری...

شال قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں باپ بیٹوں سمیت 6 افراد جبری لاپتہ

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے دارالحکومت شال کلی اسماعیل میں قابض پاکستانی فورسز دین محمد لانگو کے گھر پر چھاپہ مار کر انھیں انکے دو بیٹوں عبدالغفار لانگو، عبدالکبیر لانگو اور گھر میں موجود تین مہمانوں نقیب اللہ لانگو، عبدالوہاب لانگو اور شعیب لانگو کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

علاقہ مکینوں کے مطابق فورسز نے اس دوران گھر میں موجود خواتین و بچوں کو زد و کوب کرکے ہراساں بھی کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز