یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںماشکیل نوجوان مسلح افراد کے ہاتھوں قتل

ماشکیل نوجوان مسلح افراد کے ہاتھوں قتل

ماشکیل ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ نوشکی کلی غریب آباد کے رہائشی احمد مینگل ولد حاجی عبداللہ مینگل نامی نوجوان کو مسلح افراد نے ماشکیل میں قتل کردیا،تاہم محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز