یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںدشتیاری میں ایک بلوچ نوجوان چھری کے وار سے ہلاک

دشتیاری میں ایک بلوچ نوجوان چھری کے وار سے ہلاک

جان بحق نوجوان کی شناخت عابد بلوچ ولد کریم بخش کے نام سے ہوا ہے جو گورگیج گاؤں کا رہائشی ہے۔

ذرائع کے مطابق، ” اتوار کی شام عابد کو اس کے ایک رشتہ دار نے چھری کے وار سے زخمی کردیا اور اس کے سینے اور پھپھڑوں کو شدید نقصان پہنچا ، جس کے بعد اسے علاج کیلے ہسپتال لے جایا جارہاتھا راستے میں دم توڑ دیا ۔
تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز