یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںتربت چار سال سے جبری لاپتہ شمس سمیت ،دو افراد بازیاب

تربت چار سال سے جبری لاپتہ شمس سمیت ،دو افراد بازیاب

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان تربت کے علاقے آپسر بنڈے کلات سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں چار سال قبل لاپتہ ہونے والے شمس ولد محمد اسحاق بالآخر بازیاب ہوکر جمعہ کے روز اپنے گھر صحیح سلامت پہنچ گیا ۔ شمس 30 جون 2021 کو لاپتہ ہوئے تھے، جن کی بازیابی کے لیے اہل خانہ نے مختلف مواقع پر احتجاج بھی کیا اور ضلعی انتظامیہ سے بارہا رابطہ کیا۔

دوسری جانب تربت مچھلی مارکیٹ سے جبری لاپتہ ہونے والے موسی مری ولد گل میر مری بھی بازیاب ہوا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز