یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںبارکھان سے طالب علم فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

بارکھان سے طالب علم فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

بارکھان ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ بارکھان سے طالب جبری لاپتہ ، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ تنظیم کو شکایت موصول ہوئی ہے کہ سرگودا یونیورسٹی کے طالب علم نصیب جان سکنہ بارکھان کو فورسز نے بارکھان میں انکے گھر سے حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا،

انھوں نے کہاہے کہ طالب علم کی غیر قانوني جبری گمشدگی باعث تشویش ہے، جسکی مذمت کرتے ہیں
اور بلوچ طالب علم کی باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز