یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںشال تربت سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی و طالبعلم کو پولیس...

شال تربت سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی و طالبعلم کو پولیس نے گرفتار کرلیا

شال (ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر شال بروری تھانے کی پولیس نے شال کے علاقے عیسیٰ نگری میں واقع ایک فلیٹ پر چھاپہ مار کر تربت سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی، گدروشیا پوائنٹ چینل کے مالک اور بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کے طالبعلم سرفراز شاہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ان کیخلاف ایک ایف آئی آر درج ہے اور گرفتاری کی وجہ کرایہ داری فارم جمع نہ کرنا بتائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز