سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںخاران میں سرکاری آفیسر کے گھر پردستی بموں سے حملہ

خاران میں سرکاری آفیسر کے گھر پردستی بموں سے حملہ

خاران(ہمگام نیوز)خاران میں سرکاری آفیسر کے گھر پر دستی بموں سے حملہ ۔ اطلاعت کے مطابق خاران جنگل روڈ پر واقع ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نوروز خان مسکانزئی کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بموں سے حملہ کیا۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعت موصول نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز