شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںحب: بوانی میں استحصالی پراجیکٹ کی مشینری نذر آتش

حب: بوانی میں استحصالی پراجیکٹ کی مشینری نذر آتش

حب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب، بوانی میں شام تقریباً 6 بجے نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کے قدرتی وسائل کو لوٹنے والے ایک استحصالی پراجیکٹ کو نشانہ بنایا۔ مسلح افراد نے قیمتی پتھر ماربل و سنگ مرمر نکالنے والی کمپنی کی مشینری پر حملہ کرتے ہوئے اسے مکمل طور پر نذر آتش کردیا۔

یاد رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں اس طرح کے استحصالی پراجیکٹز بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کے نشانے پر رہے ہیں تاہم اس حملے کی زمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں ک

ی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز