قلات ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان قلات علاقے منگچر سے مسلح افراد کے ہاتھوں عنایت اللہ نامی نوجوان اغواء ، واقعے کے خلاف لواحقین اور علاقہ مکینوں نے منگچر بازار بند کرکے ،کراچی شال شاہراہ پر دھرنا دیکر روڈ بلاک کردیا ۔
بعد ازاں مقامی انتظامیہ نے کامیاب مذاکرات کے بعد کئی گھنٹے سے بند شاہراہ کو ٹریفک کیلے بحال کردیا ۔


