شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںدُکی بخت خان نامی بزرگ شخص لاپتہ

دُکی بخت خان نامی بزرگ شخص لاپتہ

دُکی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ دکی کے رہائشی بخت اللہ ولد نیک محمد قوم خروٹی ساکن ملا عبداللہ کلی نامی بزرگ شخص گزشتہ دن 12 بجے سے لاپتہ ہے۔

اہخانہ کے مطابق وہ گذشتہ روز بارہ بجے سے لاپتہ ہے، جس کے نمبر بھی بند جارہے ہیں۔ جس کسی کو پتہ ہو اس نمبر پر اطلاع دیں۔
0313 8862583

یہ بھی پڑھیں

فیچرز