ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے نوجوان فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ
عبداللہ ولد توثو بگٹی کو آج صبع آئی ایس آئی اور سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے دن دھاڑے سوئی کے تحصیل بازار سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنا کر لاپتہ کردیا۔
جبری گمشدگی کا شکار ہونے والا نوجوان پی پی ایل میں ملازم ہے۔


