قلات (ہمگام نیوز) قلات کے علاقے شاہ مردان میں 19 نومبر کو تقریباً دوپہر 2 بجے مسلح افراد نے قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات میں جانی نقصانات کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
قلات مقبوضہ بلوچستان کے ان علاقوں شامل ہے جہاں ماضی قریب میں بلوچ قومی فوج نے پاکستانی قابض فوج کے خلاف بڑے نوعیت کے حملے کئیے ہیں جہاں قابض کو سنگین قسم کے نقصانات کا سامنا رہا ہے، حالیہ حملے کے لئیے مزید معلومات اکھٹے کئیے جارہے ہیں۔


