شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںبولان کچھی میں ڈرون حملہ ،قلات پولیس کی فائرنگ 2 افراد ھلاک،ایس...

بولان کچھی میں ڈرون حملہ ،قلات پولیس کی فائرنگ 2 افراد ھلاک،ایس ایچ او زخمی

بولان /قلات ( نامہ نگار ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ بولان کچھی کے علاقے مہرگڑھ میں ڈرون حملوں کی اطلاعات، فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔

علاوہ ازیں قلات میں پولیس موبائل پر ژلو کے قریب مسلح افراد نے حملہ کردیا،ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دو مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ تھانیدار قلات اسرار شاہوانی انکے ایک محافظ زخمی ہوئے ہیں۔واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز