شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںواشوک : مسلح افراد کی جانب سے پولیس تھانہ پر حملہ

واشوک : مسلح افراد کی جانب سے پولیس تھانہ پر حملہ

واشوک: (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے واشوک میں قائم پولیس تھانہ پر نامعلوم مسلح افراد پر حملہ۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے تھانہ پر معمور پولیس اہلکاروں کو وارننگ دینے کے بعد چھوڑ دیا جبکہ تھانہ کو مکمل طور پر نذر آتش کردیا ،

تاہم مزکورہ حملے کہ زمہ داری تاحال کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز