Homeخبریںپسنی : دو بلوچ فرزندوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

پسنی : دو بلوچ فرزندوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

پسنی (ہمگام نیوز)پسنی میں دوبلوچ فرزند کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد جن کی شناخت کی یوسف ولد  یونس اور حنیف بلوچ رہائش کلانچ کے نام سے ہوئی ہیں یونس بلوچ کو 31جنوری2013کو پاکستانی آرمی نے گھر سے اغواء کیا تھا تین سال کے بعد  ولد یونس کی لاش کو پھینک دیااور حنیف بلوچ کو 10فروری 2015کلانچ سے اغواء کیا تھا جو آج یو سف بلوچ کے ساتھ ان کی لاش پھینک دیا ،جبکہ پسنی پولیس کے ایس ایچ او امام بخش نے میڈیا سے کہا کہ یہ واقعہ پاکستانی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پیش آیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز