تربت ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کیچ کے علاقہ ہوشاپ دمب میں صبح تقریباً 12 بجے قابض پاکستانی فرنٹیئر کور (ایف سی) کی ایک چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے شدید حملہ کردیا۔
علاقائی ذرائع کے مطابق اس حملے میں دو قابض فورسز کے اہلکار ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
تاحال کسی بھی آزادی پسند تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔


