شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںزاهدان کے نواحی گاؤں شورو پر رات کے وقت قابض ایرانی فورسز...

زاهدان کے نواحی گاؤں شورو پر رات کے وقت قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں میں ایک شخص جبر لاپتہ

زاھدان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض ایرانی سیکیورٹی فورسز نے متعدد ہائی لکس گاڑیوں کے ذریعے زاهدان کے نواحی گاؤں شورو کے محلہ حاجی نواب خان میں رات کے وقت ایک گھر پر چھاپہ مارا۔

لاپتہ ہونے والے شہری کی شناخت الیاس شہ‌بخش ولد ناصر کے طور پر ہوئی ہے، جو گاؤں شورو کے رہائشی ہیں۔

مزید بتایا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران بعض خواتین کے شناختی دستاویزات ضبط کر لیے گئے، جبکہ دو موٹر سائیکلیں اور دو ذاتی گاڑیاں بھی فورسز اپنے ساتھ لے گئیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز