Homeخبریںتمپ :کوشکلات سے نعش برآمد

تمپ :کوشکلات سے نعش برآمد

تمپ(ہمگام نیوز) تمپ کے علاقے سے ایک لاش برآمد-تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے کوشقلات مچھکداگ سے منشی رحم دل ولد اسماعیل دشت کے رہائشی کی تشددزدہ لاش ملی ہے جنکو فوری طور پر تمپ ہسپتال منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز