مند (ہمگام نیوز)مند کے علاقے کوہ ڈگار میں نامعلوم مسلح افراد نے مواصلاتی کمپنی “وارد” کے ایک ٹاور کو آگ لگا دی۔ واقعے کے بعد علاقے میں مواصلاتی نظام متاثر ہو گیا،
تاحال واقعے کی ذمہ داری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔