یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںمعروف اشاعتی ادارے کے ڈائریکٹر چنگیز بلوچ پانچ ماہ بعد بازیاب

معروف اشاعتی ادارے کے ڈائریکٹر چنگیز بلوچ پانچ ماہ بعد بازیاب

کراچی (ہمگام نیوز) معروف اشاعتی ادارے علم و ادب پبلشر کے ڈائریکٹر چنگیز بلوچ، جو 21 جولائی 2025 کو کراچی کے اردو بازار سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہوئے تھے، آج پانچ ماہ بعد بازیاب ہو گئے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اسی ادارے کے سابق ڈائریکٹر لالا فہیم بلوچ بھی اسی دفتر سے لاپتہ ہوئے تھے اور تین ماہ بعد بازیاب ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز