شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںشال، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک طالب علم جبری لاپتہ

شال، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک طالب علم جبری لاپتہ

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق یکم فروری 2026 کو قابض پاکستانی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے برما ہوٹل، منیر احمد روڈ چوک سریاب سے ایک طالب علم کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

لاپتہ طالب علم کی شناخت عمیر بلوچ ولد عبداللطیف کے نام سے ہوئی ہے، جو پیشے کے لحاظ سے طالب علم ہیں اور کلی قمبرانی کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔

عمیر بلوچ کے اہلِ خانہ نے حکامِ بالا، انسانی حقوق کے اداروں، سول سوسائٹی، وکلاء تنظیموں اور میڈیا سے اپیل کی ہے کہ ان کی فوری اور بحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھائی جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز