شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںملک گیر احتجاجات میں تربتِ جام اور تایباد کے ۹ جاں بحق...

ملک گیر احتجاجات میں تربتِ جام اور تایباد کے ۹ جاں بحق شہریوں کی شناخت کی تصدیق

زاہدان (ہمگام نیوز) تربتِ جام اور تایباد سے تعلق رکھنے والے ۹ شہریوں کی شناخت کی تصدیق ہو گئی ہے جو تربتِ جام اور مشہد میں جاری ملک گیر احتجاجات کے دوران قابض ایرانی فورسز کی براہِ راست فائرنگ سے جاں بحق ہوئے تھے۔

اطلاعات کے مطابق احتجاجات کے دوران ہلاک ہونے والے تربتِ جام کے ۹ شہریوں کی شناخت کی توثیق کر دی گئی ہے۔

ان شہریوں کا شناخت عرفان صاحبی ولد محمد، اویس صاحب سمیع‌آبادی، امیرحسین شہرزادہ، مجتبی مودنی، ابراہیم میراسماعیلی، مصعب سعیدی، مجتبی امیری، اور محمدرضا احمدی رست، یہ تمام افراد تربتِ جام اور تایباد کے رہائشی تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز