مشہد (ہمگام نیوز) احتجاج کے دوران ایک بلوچ طالب علم کو قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔
کہنوج (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق، 8 جنوری کی شام، مشہد میں سراسری احتجاج کے دوران ایک بلوچ طالب علم جاں بحق ہوا۔
طالب علم کی شناخت محمد مہدی سالاری 7 ویں سمسٹر کے الیکٹریکل انجینئرنگ کے طالب علم تھے، جوکہ کہنوج کے رہائشی بتایا جاتا ہے، فردوسی یونیورسٹی مشہد زیر تعلیم تھا۔
محمد مہدی مشہد کے علاقے ہفت تیر میں سراسری احتجاج کے دوران قابض ایرانی فورسز کی براہِ راست فائرنگ کا نشانہ بنے۔


