منگچر (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 1 فروری کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں میر حاجی کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز پر مختلف اطراف سے اس وقت حملہ کیا کیا جب وہ علاقے میں ناکہ لگا کر چیکنگ کررہے تھے۔
حملے کے نتیجے میں پاکستانی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے جسکی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔


