ڈیرہ مراد جمالی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے لنجو صفاری شاخ نمبر تین سے مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے اسلحے کے زور پر بارہ سالہ بیورغ چاکرانی ولد شالو خان چاکرانی بگٹی نامی نوعمر نوجوان کو اغواءکرکے لے گئے ۔
واضح رہے ایک طرف فورسز دوسری جانب ان کے مقامی مسلح جتھے عام بلوچ شہریوں کے اغوا و جبری گمشدگی کے واقعات میں ملوث ہوتے ہیں۔


