شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںتربت، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک دکاندار جبری طور پر لاپتہ

تربت، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک دکاندار جبری طور پر لاپتہ

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے 24 فروری 2026 کو رات ایک بجے کولوائی بازار، آبسر میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو حراست میں لے لیا اور بعد ازاں اسے جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت امداد ولد ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے، جو کولوائی بازار، آبسر، تربت کے رہائشی ہیں۔ وہ پیشے کے لحاظ سے دکاندار ہیں۔

اہلِ خانہ نے حکامِ بالا اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ امداد کی بازیابی کے لیے ان کا ساتھ دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز