شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںخاران حملے کے بعد مرکزی شاہراہ بند

خاران حملے کے بعد مرکزی شاہراہ بند

خاران (ہمگام نیوز) خاران سی پیک روٹ پر رُنگان بُھٹ کے مقام پر پاکستانی فوج پر ہونے والے حملے کے بعد فورسز نے مرکزی شاہراہ کو وڈھ کے مقام پر تمام آمد و رفت کیلئے بند کردیا ہے۔

 خاران کے دور دراز و قریبی کلیوں سے آنے و جانے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

 واضح رہے کہ حملے میں 15 کے قریب اہلکاروں کی ہلاکت کے اطلاعات ہیں، اس وجہ سے ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز لاشوں کو ٹھکانے لگانے کے بعد مسافروں کو سفر کی اجازت دیگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز